قانونی ماہرین سے مشاورت، تحریک انصاف کا الیکشن کمشن ارکان کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل نہ جانے کا اعلان

لاہور(آن لائن) تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے ارکان کو ہٹانے کیلئے سپریم جوڈیشل کونسل میں نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں عمران کی زیرصدارت قانونی ماہرین کا اجلاس ہوا جس میں احمد اویس ، حامد خان، گوہر نواز سمیت دیگر نے انہیں مشورہ دیا کہ بطور پارٹی سپریم جوڈیشل کونسل میں الیکشن کمیشن کے ارکان کیخلاف نہ جانے کے فیصلے پر قائم رہےں۔ انہیں بتایا گیا کہ آئینی ترامیم کے ذریعے الیکشن کمیشن کو ارکان کو ہٹایا جاسکتا ہے۔
جوڈیشل کونسل/ اعلان

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...