ملتان ( سٹاف رپورٹر) ملتان میں پاکستان ایکسپریس میں بجلی بند ہو گئی جس پر مسافروں نے شدید احتجاج کیا۔ مسافروں نے فیصل آباد سے کراچی جانے والی ٹرین روکدی۔ مسافروں نے ریلوے سٹیشن پر احتجاج کیا۔ مسافروں نے الزام لگایا کہ احتجاج پر ریلوے پولیس نے تشدد کیا۔