اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) لیفٹیننٹ جنرل (ر) محسن کمال کو فیڈرل پبلک سروس کمشن کا رکن مقرر کردیا گیا۔ صدر ممنون حسین نے انکی اور جام معشوق کی بطور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور تعیناتی کی منظوری دیدی ہے۔
لیفٹیننٹ جنرل (ر) محسن کمال فیڈرل پبلک سروس کمشن کے رکن مقرر
Aug 30, 2015