بلاول بھٹو زرداری لاہور پہنچ گئے

Aug 30, 2017

لاہور(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداریلاہور پہنچ گئے بلاول بھٹو زرداری لاہور میں چند روز قیام کے دوران این اے 120 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے حوالے سے پارٹی رہنماو¿ں سے مشاورت کریں گے ،بعدازاں چیئرمین پیپلز پارٹی عیدالاضحی کیلئے لاڑکانہ چلے جائیں گے اور عید کے بعد دوبارہ سیاسی سرگرمیوں کیلئے واپس لاہور آئیں گے۔

مزیدخبریں