نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کے تحقیق کاروں نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر ممالک پر یمن میں جنگی جرائم کا الزام عائد کردیا۔ پیش کردہ ابتدائی رپورٹ میں انہوں نے موقف اختیار کیا کہ ’ان کے پاس متعدد ایسے شواہد موجود ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مذکورہ ممالک نے عالمی انسانی قوانین کی سنگین خلاف ورزی کی۔
سعودی عرب اور امارات، یمن میں جنگی جرائم کے مرتکب ہوئے، تفتیش کار اقوام متحدہ
Aug 30, 2018