ناسا کا خلاء باز دوران تربیت مستعفی

واشنگٹن (اے پی پی) خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا کے خلاء باز نے دوران تربیت استعفیٰ دیدیا۔ناسا کی خاتون ترجمان برانڈی ڈین کے مطابق گذشتہ کئی عشروں کے دوران ناسا کے کسی زیر تربیت خلاء باز کے مستعفیٰ ہونے کا یہ پہلا واقعہ ہے ۔
انہوں نے بتایا کہ ناسا ہر سال 18 ہزار امیدواروں میں سے خلاء بازی کی تربیت کیلئے صرف 12 افراد کا انتخاب کرتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...