پشاور (نوائے وقت رپورٹ) محکمہ صحت خیبر پی کے نے خودکشی واقعات کی تحقیقات کیلئے 4 رکنی کمیٹی قائم کر دی۔ ضلع ناظم چترال کے مطابق گزشتہ 6 ماہ میں 30 سے زائد افراد نے خود کشی خود کشی کرنے والوں میں 70 فیصد خواتین ہیں۔
چترال میں 6 ماہ کے دوران 30 سے زائد افراد نے خود کشی کی: ضلع ناظم، تحقیقاتی کمیٹی قائم
Aug 30, 2018