امریکی جیوری نے سیاہ فام لڑکے کوفائرنگ کرکے قتل کرنے والے پولیس اہلکارکوقصور وار قرار دیدیا

شکاگو (اے پی پی) امریکی ریاست ٹیکساس کی ایک جیوری نے 15 سالہ سیاہ فام لڑکے کوفائرنگ کرکے قتل کرنے والے امریکی پولیس اہلکارکوقصور وار قرار دیدیا۔ اولیور کو 99 سال قید کی سزا ہوسکتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن