طلبہ کا اعزاز

لاہور (پ ر) LAPSسکو ل کی کلا س نہم کا بہتر ین رزلٹ۔شا ہ زیب فضل رول نمبر467117 نے485نمبر لے کر سکو ل میںاول پوزیشن حاصل کی ، جبکہ سیدہ منا ہل بتول رول نمبر467782نے484نمبر لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی ۔ زینب امین رول نمبر467042اورشیزہ سلیم رول نمبر467087نے476 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حا صل کی۔ طلبہ و طا لبا ت نے اپنی اس کامیابی کو والدین کی دعائوں، اساتذہ کی محنت اور پرنسپل امجد حسین بیگ کی کاوشوں کا نتیجہ قرا ر دیا۔

ای پیپر دی نیشن