کھالیں اکھٹی کرنے کے مقدمہ میں چھ ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں گیارہ ستمبر تک توسیع

Aug 30, 2018

راولپنڈی (نیوزرپورٹر)انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصو صی عدالت کے جج سلیمان بیگ نے کھالیں اکھٹی کرنے کے مقدمہ میں چھ ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں گیارہ ستمبر تک توسیع کر دی ۔ملزمان معین الدین ،عثمان اور ایوب وغیرہ کو پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کیا تھا جس میں ان پر پابندی کے باجود کھالیں اکھٹی کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

مزیدخبریں