فرانسیسی خاتون ٹینس سٹار الیزرے کورنیٹ نے میچ کے دوران شرٹ اتار دی

Aug 30, 2018

لاہور(سپورٹس ڈیسک) فرانسیسی خاتون ٹینس سٹار الیزرے کورنیٹ نے یوا یس اوپن کے میچ کے دوران کورٹ میں شرٹ اتار دی اور تبدیل کر کے دوبارہ پہن لی ۔ کسی بھی خاتون کھلاڑی کا میچ کے دوران شرٹ اتارنا ورلڈ ٹینس فیڈریشن کے قوانین کی خلاف ورزی ہے ۔ چیئر امپائر نے انہیں وارننگ دے کر چھوڑ دیا ‘ ڈبلیو ٹی اے فیصلے کو غلط قرار دیا ہے ۔ٹورنا منٹ انتظامیہ کے مطابق کھلاڑی کے ایسا کرنے پر انہیں شرمندگی ہوئی ہے ۔ امریکی فیڈریشن کے مطابق کھلاڑی کرسی پر بیٹھ کر شرٹ تبدیل کر سکتی ہیں جو قوانین کی خلاف ورزی نہیں ہے ۔

مزیدخبریں