کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی کا صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کو چیئرمین کشمیر کمیٹی پنجاب بنانے پر خوشی کا اظہار

Aug 30, 2019

برسلز(نمائندہ خصوصی )کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی نے صوبائی وزیر قانون راجہ محمد بشارت کو چیئرمین کشمیر کمیٹی پنجاب بنائے جانے پر خوشی کا اظہارکیا اور کہاکہ راجہ بشارت نے مسئلہ کشمیر کو ہمیشہ اجاگر کیاعالمی سطح پر مظاہروں کو کامیاب بنانے اور کمیونٹی کو متحرک کرنے میں کردار ادا کیا ہے۔

مزیدخبریں