مقبوضہ بیت المقدس/بیروت(این این آئی)لبنانی فوج نے ملک کے جنوب میں فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے تین اسرائیلی ڈرونز میں سے دو پر فائرنگ کردی ۔لبنانی فوج نے ایک بیان میں اطلاع دی کہ انتباہی فائرنگ کے بعد یہ تینوں ڈرون اسرائیل کی فضائی حدود میں واپس چلے گئے ۔
سرحدی حدود کی خلا ف ورزی ،لبنانی فوج کی2اسرائیلی ڈرونز پر فائرنگ
Aug 30, 2019