شمالی کورین پارلیمنٹ نے آئینی ترامیم کے ذریعے کِم جونگ اُن کے اختیارات میں اضافہ کر دیا

شمالی کوریا کی پارلیمنٹ نے آئینی ترامیم کے ذریعے کِم جونگ اُن کے اختیارات میں اضافہ کر دیا۔2011ءمیں اپنے والد کی وفات کے بعد 30سال کی عمر میں شمالی کوریا کا مسند اقتدار سنبھالنے والے کِم جونگ اُن ،حکمران ورکرز پارٹی اور سٹیٹ افیئرز کمیشن کے سربراہ ہیں۔کورین سنٹرل نیوز ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کی سپریم پیپلز اسمبلی نے ملکی آئین میں شق وار ترامیم کی منظوری دیتے ہوئے کِم جونگ اُن کے اختیارات میں ان کے دادا کِم سونگ جو کہ 1994ءمیں فوت ہونے کے باوجود شمالی کوریا کے ازلی صدر قرار دیئے گئے ہیں کے تقریباً برابر اضافہ کر دیا ہے

ای پیپر دی نیشن