شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف نظریاتی کے چیئر مین اختر اقبال ڈار نے کہا ہے کہ سانحہ کرائسٹ چرچ نیوزی لینڈ میں 8پاکستانیوں سمیت 51نمازیوں کو شہید کرنے والے نسل پرست سفید فام دہشت گرد کو بغیر پرول اور ضمانت تا دم عمر قید کی سزا کا فیصلہ قابل تحسین ہے اور عدل و انصاف کی اعلیٰ ترین مثال ہے۔