کراچی (این این آئی) ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا11ڈالر مہنگاہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں1800روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر1لاکھ16ہزار 700روپے ہو گئی جبکہ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر 168روپے سے گھٹ کر166روپے اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر168روپے سے کم ہو کر167روپے کی کم سطح پر آگیا۔
ایک ہفتے میں سونا 800 1روپے تولہ‘ ڈالر ایک روپیہ سستا
Aug 30, 2020