مراد علی شاہ کے الیکٹرک کے دفتر پہنچ گئے 35  گھنٹے سے بجلی غائب‘ لوگ امن و امان کی صورتحال نہ پیدا کر یں:  وزیراعلیٰ سندھ 

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے  الیکٹرک دفتر کا دورہ کیا اس موقع پر مراد علی شاہ نے کہا کہ یہ کونسی سروس ہے کہ بجلی 35 گھنٹے غائب رہی ڈیفنس‘ کلفٹن سمیت متعدد علاقوں میں بجلی بند ہے بجلی بندش کے باعث عوام احتجاج کر رہی ہیں لوگ تنگ آکر امن و امان کی صورتحال پیدا نہ کر دیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...