ظالم اورظلم کے خلاف ڈٹ جانے کانام حسینیت ہے، محمدحسین محنتی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ غلبہ اسلام،ظالم اورظلم کے خلاف ڈٹ جانے کانام حسینیت ہے۔حسینیت حق اورباطل یزیدیت کانام ہے۔ واقعہ کربلا درس انقلاب ہے جو اسلامی حکومت کے قیام کے لیے جدوجہد اور یزیدی صفت حکمرانوں کیخلاف ڈٹ جانے کا نام ہے، نواسہ رسولؐ حضرت امام حسین رضہ نے اپنے خاندان سمیت دین حق کے لیے جام شہادت نوش کرکے پوری دنیا کو یہ پیغام دیا ہے کہ کفر کی حکومت تو چل سکتی ہے مگر ظلم کی نہیں،حسینیت

ای پیپر دی نیشن