ڈیرہ غازیخان(خبر نگار)ڈی پی او اختر فاروق نے محرم الحرام کے سلسلہ میں کیا گیا کنٹرول روم کا وزٹ کرکے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لے کرکنٹرول روم میں جلوس کی مانیٹرنگ کے لئے نصب شدہ CCTV کیمروں کو چیک کیاان کا کہنا تھا کہ کیمروں کے ذریعے مشکوک عناصر پر بھی کڑی نظر رکھی جا رہی ہے اور عزاداروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے اعلی انتظامات کیے گئے ہیںجبکہ پولیس کا ہر ایک جوان اپنے فرائض منصبی الرٹ ہو کر ادا کر رہا ہے۔
ڈی پی اوڈیرہ کا کنٹرول روم کا دورہ‘ سیکورٹی انتظامات کا جائزہ
Aug 30, 2020