پیغمبر اسلام ؐ دنیائے قدیم اور دنیائے جدید کے درمیان کھڑے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ وہ اپنے الہام کے سرچشمے کی بدولت عالم قدیم سے متعلق ہیں‘ لیکن جہاں تک ان کی الہامی سپرٹ کا تعلق ہے‘ وہ عصر حاضر سے مربوط ہیں۔ ان کی بدولت زندگی نے اپنی نئی سمتوں کے مناسب علوم کے نئے نئے سرچشمے دریافت کئے ہیں۔ دراصل اسلام کا ظہور استقرائی عقل کا ظہور ہے۔
(علامہ اقبال کے خطبہ ’’اسلامی کلچر کی روح‘‘ سے اقتباس)
علامہ اقبال
Aug 30, 2021