کوئٹہ کے علاقے بارکھان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے 

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت) محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے بارکھان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔   ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ گہرائی 10 کلومیٹر زیرے زمین ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیمامرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز بارکھان کے جنوب مشرق میں 49 کلو میٹر دور تھا۔ واضح رہے کہ صوبے میں محسوس کیے گئے زلزلے کے جھٹکوں سے تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''گفتگو بندنہ ہو بات سے بات چلے''

پاکستانی قوم بیلا روس کے محترم صدر ایگزاانڈرلوکا شینکو کا سپاس تشکرادا کرتی ہے کہ جنہوں نے آزاد فلسطین کے قیام میں مسلم امہ ...