تعلیمی ادارے کھولنے پر حکومت سند ھ کو  خراج تحسین پیش کرتے ہیں: سیدعمران شاہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پیپلزپارٹی PS-95 کے انفارمیشن سیکریٹری سید عمران شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت نے سندھ بھر کے اسکولوں کو کھولنے کا فیصلہ بہت سوچ سمجھ کر کیا ہے جس پر سندھ حکومت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ سندھ حکومت نے کرونا سے لڑ کر بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنا دیا ہے۔
پیپلزپارٹی PS-95

ای پیپر دی نیشن