بالا کوٹ (اے پی پی) شاہراہ کاغان بابوسر ٹاپ تک بحال کر دی گئی ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر این ایچ کے جاوید سیف اللہ کے مطابق شاہراہ کاغان ناران سے آگے بابوسر شاپ تک بحال ہے سیاح اور مقامی افراد سفر جاری رکھ سکتے ہیں۔ منور نالہ میں طغیانی کے بعد شاہراہ کاغان کو کچھ دیر کے لیے مہانڈری سے بند کر دیا گیا تھا تاہم موسم ٹھیا ہونے کے بعد روڈ بحال کر دی گئی۔
شاہراہ بحال
سیاحوں اور مقامی افراد کیلئے شاہراہ کاغان بابوسر ٹاپ تک بحال کر دی گئی، ڈپٹی ڈائریکٹر این ایچ اے
Aug 30, 2022