اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ڈکےتی ، چوری اور سٹرےٹ کرائم کی وارداتوں مےںشہری لٹتے رہے تھانہ بہارہ کہو کو محمد ریاض نے بتایا کہ محلہ چوہدریاں میں مدعی کے گھر سے 85ہزار روپے چوری کرلئے گئے تھانہ رمنا کو محمد مبشر جاوید نے بتایا کہ جی ٹین میں دو ڈاکو مجھ سے 82000ہزار روپے کی نقدی چھین کر فرار ہوگئے تھانہ بہارہ کہو کو اعجاز چوہدری نے بتایا کہ کرنل امان االہ روڈ پرمےری گاڑی کی بیٹری چوری کرلی گئی تھانہ بہارہ کہو کو شہزاد شاہجہاں نے بتایا کہ کیانی روڈ پر مسلح افراد نے مجھ سے موٹر سائیکل نمبرRIM-3496چھین لیا تھانہ کراچی کمپنی کو امداد حسین نے بتایا کہ جی ایٹ تھری میں نامعلوم نوسربازوں نے بالیاں اوردیگر اشیاءہتھیا لیں تھانہ سہالہ کو محمد مبارک نے بتایا کہ جاوید نے قیمتی سامان چوری کرلیا، تھانہ سہالہ کو فضل محمود نے بتایا کہ نامعلوم افراد نے ہنڈا125موٹر سائیکل LA-5805چھین لیا، تھانہ لوہی بھیر کو محمد احسن نے بتایا کہ پی ڈبلیوڈی میں نامعلومافراد نے موٹر سائیکل BLR-696چھین لیا تھانہ کورال کومحمد مراد نے بتایا کہ کھنہ ڈاک میں نامعلوم چوروں نے 4ہزار روپے چوری کرلئے تھانہ کراچی کمپنی کو سعید انور نے بتایا کہ پشاور موڑ پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے موبائل فون چھین لیا تھانہ کرپا کو آصف علی نے بتایا کہ علی پور میںہوٹل کا سامان چوری ہوگےا، تھانہ سنگ جانی کے علاقے سرائے خر بوزہ سے محمد داﺅد کی مہران گاڑیJE-727، 8موٹر سائیکل چوری ہو گئے۔
مہران گاڑی، 8موٹر سائیکل، محلہ چوہدریاں میں گھر سے 85ہزار روپے چوری، 3موٹر سائیکل، موبائل چھےن لئے گئے، ہوٹل کا سامان چرا لےا
Aug 30, 2022