لاہور(خبر نگار) نادرا ترجمان کے مطابق نادرا سینٹر کے باہر موجود پارکنگ ایریا حکومت پنجاب کی لاہورپارکنگ اتھارٹی کے تحت ہے۔لہٰذا وہاں اوور چارجنگ کا نادرا سے کوئی تعلق نہیں۔ نادرا حکام
متعدد بار پنجاب حکومت کو اس بارے توجہ دلاچکے ہیں۔علاوہ ازیں فوٹوسٹیٹ،کھانے پینے کی دکانیں بھی نادراکی حدودمیں شامل نہیں اور ان کا نادرا سے کوئی تعلق نہیں۔
ا