آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری کثیرالفریقی پارٹنرز سے فنانسنگ میں معاون ہوگی: اسحاق ڈار

لندن (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اسحاق ڈار نے بیان میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری دو طرفہ اور کثیرالفریقی ترقیاتی پارٹنرز سے فنانسنگ میں معاون ہو گی۔ آئی ایم ایف نے جون 2023ء تک ای ایف ایف پروگرام میں توسیع کی بھی منظوری دی ہے۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے قرضے کے حجم میں 934 ملین ڈالر کا اضافہ بھی کیا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن