سٹیٹ بینک نے ایکس چینج کمپنی کا اجازت نامہ معطل کر دیا

کراچی ( کامرس رپورٹر ) بینک دولت پاکستان نے ایکس چینج کمپنی میسرز منی لنک ایکس چینج کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے اجازت نامے کو اسٹیٹ بینک کے ضوابط اور ہدایات کی سنگین خلاف ورزی کے باعث فوری طور پر تین مہینوں کے لیے معطل کر دیا ہے۔اس ایکس چینج کمپنی، اس کے صدر دفتر اور تمام 09 کاروباری دفاتر کی جانب سے معطلی کی مدت کے دوران کسی بھی قسم کی کاروباری سرگرمی انجام دینے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...