بابر اعظم نے نیپال کیخلاف ٹیم فائنل کرلی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ایشیا کپ کے افتتاحی میچ کیلئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پلئینگ الیون فائنل کرلی۔بابر اعظم کپتان ،شاداب خان نائب کپتان، فخر زمان امام الحق‘سلمان علی آغا، افتخار احمد،محمد رضوان ،محمد نواز بھی پلئینگ الیون میں شامل ہیں ۔ نسیم شاہ ،شاہین شاہ آفریدی اور حارث روف  پلئینگ الیون کا حصہ ہونگے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...