نائیجیریا میں خناق کی وبا سے 26 افراد ہلاک

 نائیجر(آئی این پی)نائیجیریا کی باوچی ریاست میں خناق کی وبا سے 26افراد ہلاک ہو گئے،نیشنل فرسٹ ایڈ ڈیولپمنٹ ایجنسی کے باوچی اسٹیٹ کوآرڈینیٹر ڈاکٹر رلوانو محمد نے بتایا کہ ریاست میں خناق کی وبا پھیلتی جارہی ہے، ملک میں اب تک خناق کے 180کیسز ریکارڈ کیے جا چکے ہیں اور اس وبا کی وجہ سے 26افراد ہلاک ہو چکے ہیں،واضح رہے کہ اس وبا میں مبتلا ہونے  والے زیادہ تر افراد کو ویکسین نہیں لگائی گئی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...