الہ آباد /ٹھینگ موڈ (نمائندہ نوائے وقت) ڈپٹی کمشنر قصور کی ہدایات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ ٹی ایس آئی عرفان نے موٹر وہیکل آفس کے سٹاف اور ٹیم کے ہمراہ اور لوڈنگ اور کرایہ نامے سے اضافی کرایہ وصول کرنیوالی گیس سلنڈرز والی 47 اور 22 دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو چیک کیا جس میں 21 گاڑیوں کو چالان کر کے تھانے میں بند کردیا گیا۔
گیس سلنڈر استعمال کرنیوالی 21 گاڑیوں کے چالان ‘ تھانہ میں بند
Aug 30, 2023