لاہور(کامرس رپورٹر) آل پاکستان پیپرز مرچنٹس ایسوسی ایشن احد امین ملک نے کہا ہے پیاف پائنیرز اور پروگریسو اتحاد کی الیکشن مہم جاری ہے۔ ایسویسی ایٹ و کارپوریٹ کلاس متفقہ طورپر انجم نثار کیساتھ کھڑے ہیں۔ لاہور کی بزنس کمیونٹی 23 اور 24 ستمبر کو پی پی پی اے الائنس کو کامیاب کروا کے خدمت کی سیاست کو ووٹ دیگی۔