لاہور(کامرس رپورٹر )چیف کوارڈی نیٹر تاجر دوست سکیم نعیم میر نے کہا تاجر تنظیموں کے مطالبے پر ایس آر او 1064 میں مرحلہ وار ترامیم کا آغاز ہو چکا ہے۔ آسان ٹیکس ریٹرن فارم کا اجراہ اہم سنگ میل ہے۔
ایس آر او 1064 میں مرحلہ وار ترامیم کا آغاز :نعیم میر
Aug 30, 2024