ڈینٹل سرجن ڈاکٹر احمد حسن انتقال کر گئے

Aug 30, 2024

لاہور(نامہ نگار) معرف ڈینٹل سرجن اور تحریک پاکستان کے کارکن ڈاکٹر احمد حسن 99 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے۔ انہیں شادمان قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ حال ہی میں ان کے یادوں بھرے انٹرویو پر مبنی کتاب ’’میرے وقتوں کا امرتسر اور لاہور‘‘ مکتبہ آتش فشاں لاہور نے شائع کی تھی۔

مزیدخبریں