بنک آف پنجاب،ٹیکس سے پہلے کے منافع میں 80% کا قابل ذکر اضافہ

Aug 30, 2024

لاہور(کامرس رپورٹر) دی بنک آف پنجاب کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ایک اجلاس ہوا جس میں 30 جون 2024 کو ختم ہونیوالے سال کی پہلی ششماہی کے غیر آڈٹ شدہ مالیاتی گوشواروں پر غور اور منظوری دی گئی۔ میٹنگ کے دوران بورڈ نے سال 2024 کی پہلی ششماہی کیلئے سٹریٹجک بزنس پلان کیلئے بنک کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ٹیکس سے پہلے منافع میں 80 فیصد کی غیر معمولی نمو اور آپریشنز کے تمام پہلوؤں میں نمایاں بہتری دکھانے پر BOP مینجمنٹ کی کوششوں کو سراہا۔

مزیدخبریں