لاہور(خصوصی نامہ نگار)معروف اصلاحی وروحانی شخصیت حافظ محمد ابراہیم نقشبندی نے خانقاہ انبالہ ہاؤس ٹاؤن شپ لاہور میں ’’امانت داری ایمان کی علامت‘‘ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا دین اسلام انسانی حقوق کا سب سے بڑا محافظ ہے اوراسلام ان اعمال کا حکم دیتا ہے جن کے ذریعہ انسانی حقوق کی حفاظت ممکن ہو سکے۔