اسلام آباد (نمائندہ خصو صی )صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی،بل کا مقصد اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2015 میں ترامیم کرنا ہے ،صدر مملکت نے بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی ۔
صدر نے اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل کی منظوری دیدی
Aug 30, 2024