ماسکو (این این آئی)روس کی جانب سے امریکی پابندیوں کے جواب میں امریکی شہریوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ روس نے 92 امریکی شہریوں پر روس میں داخلے پر پابندی لگادی ہے۔
روس نے92 امریکی شہریوں پر پابندی عائد کردی
Aug 30, 2024