لاہور(کامرس رپورٹر) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت مزید 9روپے اضافے سے571روپے، زندہ برائلر کی قیمت 6روپے اضافے سے 394روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت301 روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
برائلر گوشت 9 روپے کلو مہنگا قیمت 571 روپے ہو گئی
Aug 30, 2024