پشاور(بیورو رپورٹ) خیبر پی کے کے بلدیاتی نمائندوں نے 4 ستمبر کو وزیراعلیٰ ہاؤس پشاورکے باہر دھرنے کا اعلان کردیا اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر کو اجازت کیلئے خط بھی ارسال کردیا گیا ہے۔ بلدیاتی ایکشن کونسل ایسوسی ایشن نے اختیارات کے معاملے پر 4 ستمبر کو وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے۔
خیبر پی کے :بلدیاتی نمائندوں کا 4 ستمبر کو وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر دھرنے کا اعلان
Aug 30, 2024