مونال ریسٹورنٹ کی نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کی نظرثانی درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 5 ستمبر کوسماعت کرے گا، جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس نعیم اخترافغان بھی بینچ کا حصہ ہوں گے۔مونال ریسٹورنٹ نظرثانی درخواست کے ساتھ ساتھ لا مونتانا اور سن شائن ہائیٹس کی درخواستیں بھی 5 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کی گی ہے۔

ای پیپر دی نیشن