امریکہ کی جانب سے سینیر طالبان رہنما کو افغان حکومت کے حوالے کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔

Dec 30, 2011 | 12:30

سفیر یاؤ جنگ
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اوباما انتظامیہ کی جانب سے اس بات پر غور کیا جا رہا ہے کہ گرفتار ہونے والے طالبان رہنما محمد فضل کو افغان حکومت کے حوالے کر دیا جائے۔ طالبان رہنما فضل پر انیس سو اٹھانوے سے لے کر دو ہزار ایک تک ہزاروں افغان شہریوں کے قتل کا الزام ہے۔ واضح رہے کہ طالبان رہنما فضل گوانتاناموبے میں قید ہے۔
مزیدخبریں