ڈاکٹرباقرشاہ کے قتل کے خلاف بلوچستان بھر کےسرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال۔

Dec 30, 2011 | 12:36

سفیر یاؤ جنگ
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اور بلوچ ڈاکٹرز فورم کی اپیل پر کوئٹہ سمیت صوبے کے دیگر اضلاع میں ڈاکٹر باقر شاہ کے قتل کے خلاف ڈاکٹراحتجاجا ہڑتال کررہے ہیں، کوئٹہ میں سول ہسپتال اوربولان میڈیکل کمپلکس کے او پی ڈی بند ہونے کے باعث دور دراز سے علاج کیلئے آنے والے مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے اور انہیں نجی ہسپتالوں سے رجوع کرنا پڑرہا ہے، پی ایم اے نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ ڈاکٹر باقر شاہ کے قاتلوں کو گرفتار جبکہ صوبے بھر کے ڈاکٹروں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔
مزیدخبریں