پاکستان میں کنگز پارٹیاں نہیں چل سکتیں۔ فردوس عاشق اعوان

ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ کِنگزعوام ساتھ نہیں چل سکتے۔ عوامی مفاد کے لئے پیپلز پارٹی نے اہم فیصلے کئےجبکہ حکومت سازشوں کی پروا کئے بغیر عوامی خدمت جاری رکھے گی۔ وفاقی وزیرکا کہنا تھا کہ اختلاف رائے ہر شخص کا حق ہے جبکہ سیاسی جماعتوں کا مستقبل جمہوریت سے جڑاہوا ہے۔ قیام پاکستان سے اب تک اداروں میں مثالی صورتحال نہیں رہی لہذا بہتری کے لئے فیصلے کرنا ہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن