عمارتوں کےشیشےٹوٹ گئےاور متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ صدرآصف علی زرداری نےکوئٹہ دھماکےکی مذمت کرتےہوئےقیمتی جانوں کےضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جبکہ وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نےواقعے کا نوٹس لیتےہوئےآئی جی بلوچستان سےدھماکےکی رپورٹ طلب کرلی ہے۔
کوئٹہ میں سابق وفاقی وزیرنصیرمینگل کے بیٹے کے گھرپر دھماکےمیں نو افراد جاں بحق اورتئیس زخمی ہوگئےہیں
Dec 30, 2011 | 20:17