حکومتی اراکین توجہ فرمائیں!

مکرمی! میں حبیب بنک لمیٹڈ سے 2008ءمیں ریٹائر ہوا تھا‘ اس سال سے پنشن میں کوئی اضافہ نہیں ہوا‘ دیگر تمام سرکاری محکموں کی پنشن میں سالانہ اضافہ ہوتا ہے مگر ہمیں فکس پنشن دی جا رہی ہے‘ ہمیں نہ ہی نیشنل پنشن رولز کے تحت پنشن دی جا رہی ہے اور نہ ہی سٹیٹ بنک کے رولز کے مطابق۔ ہمیں حبیب بنک کے خودساختہ رولز کے تحت پنشن ملتی ہے۔ Pay اور پنشن کبھی بھی فکس نہیں ہوتی۔ حکمران طبقے کو حبیب بنک کے ریٹائرڈ ملازمین سے ہونے والی اس بے انصافی کا ضرور نوٹس لینا چاہئے۔ (شکیل احمد (ریٹائرڈ منیجر) حبیب بنک،سیالکوٹ 0342-6716412)

ای پیپر دی نیشن