داغستان میں سیکورٹی فورسز نے 7 مشتبہ جنگجوﺅں کو ہلاک کردیا

ماسکو (اے پی پی) روس کے زیر انتظام ریاست داغستان میں سکیورٹی فورسز نے 7 مشتبہ جنگجوﺅں کو ہلاک کر دیا جبکہ دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ اہلکاروںنے ایک اپارٹمنٹ کے اندر چھپے ہوئے جنگجوﺅں کا گھیراﺅ کر لیا تو جھڑپ ہو گئی۔

ای پیپر دی نیشن