شام کابحران پورے خطے کولپیٹ میں لے سکتاہے ،لخداربراہیمی

ماسکو (آن لائن)شام کے بارے میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے لخداربراہیمی کے روسی وزیرخارجہ کے ساتھ شام کی صورتحال بارے ملاقات کے بعدخبردارکیاہے کہ شام کے بحران سے پورے خطے کوخطرات درپیش ہیں جبکہ سرگئی لاردن نے واضح کیاہے کہ بشارالاسد کا اقتدار چھوڑنا صحیح نہیں اور اس کی قیمت مزید شامیوں کی زندگی ضائع ہونے کی صورت میں چکانی پڑے گی۔ لخداربراہیمی نے شام کی صورتحال کا حال نکالنے کیلئے ماسکو پہنچے تھے۔

ای پیپر دی نیشن