نظم و ضبط Dec 30, 2012 رمضان المبارک کا مہینہ اسلامیانِ ہندکو نظم و ضبط کا ایک زبردست درس دیتا ہے۔ تمام مسلمانانِ ہند تربیت یافتہ سپاہی کی طرح پوری مستعدی کےساتھ زندگی کے تمام شعبوں میں کام کرنے کا عہد کریں۔ پیام ِ عید 29 اگست1946ئ