صدر زرداری کرکٹ میچ دیکھنے 3 جنوری کو بھارت جائینگے ، بھارتی میڈیا

کولکتہ (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر آصف زرداری کے 3 جنوری کو بھارت کے دورے کا امکان ہے۔ وہ 3 جنوری کو کولکتہ میں ہونے والا پاکستان بھارت کا میچ بھی دیکھیں گے۔ صدر زرداری کے ساتھ پرناب مکھرجی اور بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کے بھی میچ دیکھنے کا امکان ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...