فیس بک پر جمشید دستی اور حنا ربانی کے درمیان ”انتخابی مقابلہ“


لاہور (آئی اےن پی) پےپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی جمشےد دستی اور وزےر خارجہ حنا ربانی کے درمےان انتخابی ”مقابلہ“شروع ہو گےا‘ ووٹرز جمشےد دستی کا ساتھ دے رہے ہےں۔ ہفتے کے روز جمشےد دستی نے اپنے فےس بک (آئی ڈی) پر ”جمشےد دستی بمقابلہ حنا ربانی“ کے حوالے سے اےک کارڈ اپ لوڈ کےا جس پر دونوں کی تصاوےر بھی موجود ہےں اور اس مےں لوگوں سے رائے معلوم کی گئی ہے کہ آپ نے دونوں مےں سے کس کو ووٹ دےنا ہے اور اب تک اکثرےت نے جمشےد دستی کی حماےت کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن